و زیر اعلیٰ کی گلگت بلتستا ن میں پو لٹر ی پر و ڈکشن کے فر و غ کیلئے 100کینال ارا ضی محکمہ لا ئیو سٹا ک پو لٹر ی انڈ سڑ ی کیلئے مختص کر نے کی ہدا یت

جمعرات 29 ستمبر 2016 15:26

گلگت ۔ 29 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 ستمبر۔2016ء) و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن حا فظ حفیظ الر حمٰن نے گلگت بلتستا ن میں پو لٹر ی پر و ڈکشن کے فر و غ کیلئے سی پیک کے تحت متعلقہ حکا م کو 100کینال ارا ضی زمین محکمہ لا ئیو سٹا ک پو لٹر ی انڈ سڑ ی کیلئے مختص کر نے کی ہدا یت دی ہے، و ہ گز شتہ رو ز ڈیر ی اینڈ پو لٹر ی کمپلکس کادو ر ہ کر رہے تھے، اس مو قع پر محکمہ لا ئیو سٹا ک کو گلگت شہر میں ملک سیل پو ا نٹس انسٹا ل کر نے کی بھی ہدا یت کی گئی۔

(جاری ہے)

دو ر ے کے دورا ن ڈپٹی ڈائر یکٹر پو لٹر ی پر و ڈکشن گلگت بلتستا ن ،ڈائر یکٹر محمد نصیر نے ہیچر ی میں جد ید نسل کے چو زو ں اور جر سی نسل کی گا ئے کے حو ا لے سے تفصیلی بر یفنگ دی۔ بر یفینگ کے دورا ن ڈاکٹر محمد نصیرنے انڈ سڑ ی کو درپیش مسا ئل اور اہدا ف کے حو ا لے سے بھی بتا یا۔ و زیر اعلیٰ گلگت بلتستا ن کے دور ے کے دورا ن لا ئیو سٹا ک ڈیر ی ڈویلپمنٹ کی کا ر کر د گی کو سرا ہتے ہو ئے کہا کہ مستقبل میں بھی محکمہ کی افا دیت اور تر قی کیلئے جد و جہد کی جا ئے تا کہ عو ا م کو سہو لیا ت میسر آ سکیں ۔ اس مو قع پر سیکرٹر ی لائیو سٹا ک وزیر عتخا م حسین سلیم،ڈاکٹر فر ما ن ڈائر یکٹر لا ئیو سٹا ک گلگت بلتستا ن و دیگر حکا م بھی مو جو د تھے۔

متعلقہ عنوان :