قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح تک ملتوی

جمعرات 29 ستمبر 2016 15:23

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 ستمبر۔2016ء) قومی اسمبلی کا اجلاس جمعہ کو صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔ جمعرات کو اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صدر نشین ڈاکٹر غازی گلاب جمال نے اجلاس جمعہ کی صبح ساڑھے دس بجے تک ملتوی کر دیا۔

(جاری ہے)

اجلاس میں جمعہ کو بھی فاٹا اصلاحات پر بحث جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :