فاٹا اصلاحات پر بحث کے دوران اجلاس کی صدارت کے لئے سینئر فاٹا رکن شاہ جی گل آفریدی کا انتخاب قابل تعریف ہے،علی محمد خان

جمعرات 29 ستمبر 2016 15:21

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 ستمبر۔2016ء) تحریک انصاف کے رکن علی محمد خان نے کہا ہے کہ فاٹا اصلاحات پر بحث کے دوران اجلاس کی صدارت کے لئے سینئر فاٹا رکن شاہ جی گل آفریدی کا انتخاب قابل تعریف ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی میں نکتہ ء اعتراض پر علی محمد خان نے کہا کہ سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے فاٹا اصلاحات کے دوران اجلاس کی صدارت شاہ جی گل آفریدی کو دینے کے اقدام کو سراہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :