سبزہ زار میں جائیداد کا تنازعہ پر ایک شخص قتل

جمعرات 29 ستمبر 2016 14:26

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔29 ستمبر۔2016ء) سبزہ زار میں جائیداد کا تنازعہ پر ایک نوجوان نور محمد نے چھریوں کے پے درپے وار کرکے اپنے چچا زاد بھائی مقصود کو ہلاک کردیا۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے ککہ ملزم واردات کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے۔ ملزم اور اس کے چچا کے درمیان جائیداد کے تنازعہ پر گزشتہ چند سال سے تنازعہ چلاآرہا تھا پولیس نے مقتول کی نعش قبضہ میں لے کر پوسٹمارٹم کے لئے بھیج دی ہے جببکہ پولیس نے مفرور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

متعلقہ عنوان :