فارن سروس اکیڈمی کے زیر تربیت افسران نے قومی اسمبلی اجلاس کی کارروائی دیکھی

جمعرات 29 ستمبر 2016 13:59

اسلام آباد ۔ 29 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔29 ستمبر۔2016ء) فارن سروس اکیڈمی کے زیر تربیت افسران نے قومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی دیکھی۔

(جاری ہے)

جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں سپیکر سردار ایاز صادق نے ایوان کو بتایا کہ فارن سروس اکیڈمی کے زیر تربیت افسران کا وفد مہمانوں کی گیلری میں موجود ہے،ہم ان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :