بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ ایک زخمی، پاک فوج کا بھرپور جواب

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 29 ستمبر 2016 09:26

بھارتی فورسزکی بلااشتعال فائرنگ ایک زخمی، پاک فوج کا بھرپور جواب

مظفر آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29ستمبر۔2016ء) بھارت اشتعال انگیزی سے باز نہ آیا اور صبح سویرے آزاد کشمیر کے پونچھ سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی جانب سے بلااشتعال فائرنگ اور گولہ باری کی گئی جس کے جواب میں پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی نے بھارتی توپوں کو خاموش کر دیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق بھارتی فوج نے ناترلچھیال گاؤں اورمحلقہ علاقوں کوفائرنگ کانشانہ بنایا جس کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔ بھارتی فائرنگ کی جانب سے کی جانے والی فائرنگ اورگولہ باری سے مظفرآباد میںکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :