امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے ایک اسکول میں فائرنگ

muhammad ali محمد علی جمعرات 29 ستمبر 2016 00:57

امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے ایک اسکول میں فائرنگ

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء) امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے. غیر ملکی خبر رساں ادارے کی جانب سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست ساؤتھ کیرولائنا کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے. فائرنگ سے2 بچے اورایک ٹیچر زخمی ہوئے ہیں�

(جاری ہے)

� پولیس کی جانب سے ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :