پنجگور ، ایرانی بارڈر فورس کی پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی، 3 مارٹر گولے داغ دیئے

بدھ 28 ستمبر 2016 22:00

پنجگور ، ایرانی بارڈر فورس کی پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی، 3 مارٹر گولے ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی بارڈر فورس کی پاکستانی سرحد کی خلاف ورزی 3 مارٹر گولے داغے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی اطلاعات کے مطابق ایرانی بارڈر فورس نے پاکستانی حدود کی جانب تین مارٹر گولے داغے جو کہ زور دار دھماکے سے پھٹ گئے تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

متعلقہ عنوان :