ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں نواز شریف کی والدہ سے رائیونڈ دھرنا سے متعلق کوئی رابطہ نہیں ہوا
سینئر صحافی عارف نظامی کی طرف سے پیسے لئے جانے کا الزام گھٹیا اور شرمناک ہے ‘ترجمان پاکستان عوامی تحریک
بدھ 28 ستمبر 2016 20:43
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 28 ستمبر - 2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے ترجمان نے کہا ہے کہ رائے ونڈ مارچ ملتوی کرنے سے متعلق میاں محمد نواز شریف کی والدہ کا ڈاکٹر طاہر القادری کو کوئی فون آیا اور نہ بلواسطہ یا بلاواسطہ ذرائع سے کوئی بات ہوئی۔رائے ونڈ جا کر احتجاج نہ کرنے کا فیصلہ پاکستان عوامی تحریک کی سنٹرل کور کمیٹی نے کیا جس کے بارے میں سربراہ عوامی تحریک پریس کانفرنس کر کے تفصیل سے آگاہ کر چکے ہیں۔
اس حوالے سے نجی ( چینل 24) کے میزبان چودھری غلام حسین کا میاں نواز شریف کی والدہ سے ٹیلیفونک گفتگو کا دعویٰ غلط، تہمت اور الزام تراشی پر مبنی ہے جسے ہم سختی سے مسترد کرتے ہیں اور اس غلط بیانی کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔اسی طرح سینئر صحافی عارف نظامی کا اخراجات کے نام پر پیسے وصول کیے جانے کا الزام بھی انتہائی بے ہودہ ،لغو ، گھٹیا ،غلیظ اور شرمناک ہے جس کی ہم شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اگر ڈی این اے پروگرام کے مذکورہ میزبانوں نے اپنے الفاظ واپس نہ لئے تو قانونی چارہ جوئی کریں گے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.