وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار سے برطانوی وزیرداخلہ ایمبر رڈ کا ٹیلی فونک رابطہ

muhammad ali محمد علی بدھ 28 ستمبر 2016 19:11

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28ستمبر 2016ء) وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار سے برطانوی وزیرداخلہ ایمبر رڈ کا ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے برطانوی ہم منسب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر داخلہ نے برطانوی ہم منسب کو عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی جبکہ دونوں رہنماوں کے درمیان سیکیورٹی، کاؤنٹر ٹیررازم اور امیگریشن سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔ جبکہ پاک برطانیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے اور دو طرفہ تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا۔

متعلقہ عنوان :