اگر2012میں سچن ٹنڈولکر ریٹائرمنٹ کا اعلان نہ کرتے تو انہیں ایک روزہ ٹیم سے ڈراپ کردیا جاتا، آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا یکدم ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بہت بڑا دھچکا تھا
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر سندیپ پاٹل کا انٹرویو میں انکشاف
بدھ 28 ستمبر 2016 16:40
(جاری ہے)
شاید سچن سمجھ گئے تھے کیا ہونے والا ہے کیونکہ اگلی میٹنگ میں جب سچن کو بلایا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائر ہو رہا ہے۔
سندیپ پاٹیل نے انکشاف کیا کہ اگر سچن ریٹائرمنٹ کے فیصلے کا اعلان نہ کرتے تو ہم یقینا انہیں ڈراپ کر دیتے۔انہوں نے مزید بتایا کہ 2014 میں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے دوران کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا یکدم ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بہت بڑا دھچکا تھا۔سابق چیف سلیکٹر نے کہا کہ چیزیں ہمارے حق میں نہیں جا رہی تھیں اور ایسی صورتحال میں آپ کا ایک سینئر کھلاڑی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرے تو بہت برا دھچکا لگتا ہے لیکن سب سے اہم بات یہ کہ یہ ان کا اپنا فیصلہ تھا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.