عمان: ہجری کیلنڈر کے بارے میں چند مفید معلومات

بدھ 28 ستمبر 2016 15:51

عمان: ہجری کیلنڈر کے بارے میں چند مفید معلومات

عمان:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔28ستمبر 2016ء): 2اکتوبر بروز اتوار سے مسلمانوں کے نئے ہجری سال کا آغاز ہونے والا ہے ۔ متحد ہ عرب امارات میں نجی اور سرکاری محکموں میں چھٹی کا اعلان کر دیاگیاہے ۔ قارئین کی دلچسپی اور معلومات کی خاطر اردو پوائنٹ کے توسط سے ہجری سال کے بارے میں چند اہم اور مفید معلومات فراہم کی جا رہی ہیں۔
۔

(جاری ہے)

اسلامی کیلنڈر کے لحاظ سے محرم پہلا مہینہ ہے
۔

اسلامی کیلنڈر جارجیرین (انگریزی) کیلنڈر سے 11سے 12دن کم ہے ۔
۔ اسلامی ہجری سال کا باقاعدہ آغاز 622ہجری میں ہو ا تھا۔
۔ اسلامی مہنیے کا آغاز نئے چاند کے دکھائی دینے سے ہوتا ہے ۔
۔ ہجری لفظ ” ہجرہ“ سے نکلا ہے جس کے معنی ہیں ” ہجرت“ ۔
، ہجری کیلنڈر یا اسلامی کیلنڈر کا آخری مہینہ ذی الحج ہو تا ہے ۔