نجی شراکتی اتھارٹی بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

بدھ 28 ستمبر 2016 15:26

اسلام آباد ۔ 28 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 ستمبر۔2016ء) نجی شراکتی اتھارٹی بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔ بدھ کو قومی اسمبلی میں قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین قیصر احمد شیخ نے سرکاری نجی شراکتی اتھارٹی بل 2016ء پر قائمہ کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔

متعلقہ عنوان :