یکم جنوری سے اب تک ڈینگی لاروا ء برآمد ہونے پر 633 افراد گرفتار ،130 مقامات سیل کیے گئے ‘ رپورٹ
بدھ 28 ستمبر 2016 14:36
(جاری ہے)
محکمہ صحت کی جانب سے یکم جنوری 2016 ء سے اب تک کی پیش کردہ رپورٹ کا جائزہ لیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ڈینگی پر مامور سٹاف نے اپنے متعلقہ ٹانز کی انتظامیہ کے ساتھ مل کر 2,079 افراد کیخلاف ڈینگی لاروا ء برآمد ہو نے اور ناقص انتظامات پر مقدمات درج کرائے ہیں جن میں سے 633 افراد کو گرفتار کرایا گیا اور 130 مقامات کو سیل کیا گیا ہے ۔
انہوں نے بتایا کہ رپورٹ کے مطابق ان ڈور سرویلنس کے تحت 86لاکھ 55ہزار مقامات جبکہ آٹ ڈور سرویلنس کے تحت 16لاکھ 93 ہزار سے زائد مقامات کی چیکنگ کی گئی ۔ ڈی سی او نے بتایا تمام ٹان ایڈمنسٹریٹرز شہر میں جاری انسدادِ ڈینگی مہم کا جائزہ لینے کیلئے اپنے ٹانز میں دورے کر رہے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.