ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹی ٹونٹی سیریزمیں پاکستان کے عمادوسیم کامیاب ترین بولررہے

بدھ 28 ستمبر 2016 14:19

ویسٹ انڈیزکے خلاف ٹی ٹونٹی سیریزمیں پاکستان کے عمادوسیم کامیاب ترین ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 ستمبر۔2016ء) پاکستان اورویسٹ انڈیزکے مابین کھیلی گئی ٹی ٹونٹی سیریزمیں پاکستان کے عمادوسیم کامیاب ترین بولررہے۔عمادوسیم نے 3 میچوں میں 12 اووروں میں53رنزدے کر5.88کی اوسط سے9وکٹیں لیں۔

(جاری ہے)

دوسرے نمبرپربھی پاکستان کے سہیل تنویر نے 3 میچوں میں 11.5 اووروں میں61رنزدے کر 12.20کی اوسط سے5وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرپاکستان کے حسن علی نے 2 میچوں میں 7 اووروں میں81رنزدے کر20.25کی اوسط سے 4 وکٹیں لیں۔ چوتھے نمبرپرپاکستان کے محمد نواز نے 3 میچوں میں 10 اووروں میں 51 رنز دے کر17کی اوسط سے 3 وکٹیں لیں۔پانچویں نمبرپرویسٹ انڈیز کے کے اوک ولیمز نے ایک میچ میں 4 اووروں میں 15رنزدے کر7.50کی اوسط سے2وکٹیں لیں۔

متعلقہ عنوان :