پاناما لیکس کا معاملہ، وزیراعظم کے وکیل نے الیکشن کمیشن کے دائرہ کار کو چیلنج کردیا
چیف الیکشن کمشنر کا وزیرا عظم کے وکیل کو 10 اکتوبر تک جواب جمع کرانے کا حکم،سماعت ملتوی
بدھ 28 ستمبر 2016 13:42
(جاری ہے)
اس موقع پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کے وکیل سردار عبدالرازق کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کو آج بھی وزیراعظم نوازشریف نے جواب نہیں دیا، وزیراعظم حیلے بہانوں سے کام لے رہے ہیں، حکومتی ارکان میڈیا پر تو جواب دیتے ہیں لیکن متعلقہ فورم پر جواب نہیں دے رہے۔
پاکستان عوامی تحریک کے وکیل اشتیاق چوہدری کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس اور اثاثے چھپانے پر وزیراعظم کو نااہل قرار دیا جائے۔وزیراعظم نوازشریف کے وکیل سلمان بٹ کا اپنے دلائل میں کہنا تھا کہ بیرون ملک ہونے کے باعث جواب جمع نہیں کراسکا جب کہ باقی فریقین نے الیکشن کمیشن میں جواب دائر کرا دیئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے دائرہ اختیار میں نہیں کہ وہ پاناما لیکس کے معاملے پر سماعت کرے، الیکشن کمیشن پہلے اپنا دائرہ اختیار طے کر کے پھر ہم جواب جمع کرا دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کے 8 فیصلے موجود ہیں کہ متعلقہ فورمز استعمال کئے جانے چاہئیں۔چیف الیکشن کمشنر نے اس موقع پر وزیراعظم نواز شریف کے وکیل کو 10 اکتوبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کے دائرہ سماعت پر پہلے فیصلہ کیا جائے گا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.