کراچی : سٹی اسٹیشن پر ٹرین کو دو بوگیاں‌اتر گئیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 ستمبر 2016 13:27

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 ستمبر 2016ء) : کراچی میں سٹی اسٹیشن پر خوشحال خان خٹک کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ٹرین کی بوگیاں پٹٹی سے اترنے کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

ریلوے ذرائع کے مطابق بوگیاں ہٹانے کے لیے کرین روانہ کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :