اکشے کمار اپنی بیٹی نتارا جوکر بن گئے
بدھ 28 ستمبر 2016 13:12
(جاری ہے)
انڈیا ٹائمز کے مطابق گزشتہ دو دن پہلے اکشے کمار کی بیٹی نتارا 4 سال کی ہوگئیں اور اکشے نے اپنی بیٹی کی سالگرہ کو یادگار بنانے کیلئے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔
اپنی بیٹی کی خوشی کیلئے بولی وڈ کے کھلاڑی جوکر اور مگر مچھ بن گئے،سوشل میڈیا پراپنی تصاویر شئیر کرتے ہوئے اکشے نے لکھا ہے کہ ‘میری بیٹی کبھی مجھے جوکر بناتی ہے اور کبھی میں اس کیلئے مگر مچھ بنتا ہوں ،میں اس کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کیلئے کچھ بھی کرسکتا ہوں۔تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ نتا را اپنی سالگرہ کے دن تتلی بنی ہوئی ہیں اور اپنے والد(اکشے کمار) کے چہرے پر جوکر کا ماسک لگا رہی ہیں۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.