مظفرآباد‘آوارہ کتوں اور جانوروں نے شہریوں کا جینا حرام کردیا

بدھ 28 ستمبر 2016 12:50

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 ستمبر۔2016ء) آوارہ کتوں اور جانوروں نے شہریوں کا جینا حرام جبکہ چلنا پھرنا دشوار کر دیا۔ہسپتالوں میں حفاظتی ویکسین ناپید،تفصیلات کے مطابق دارلحکومت اور گوردونواح سمیت مین شاہرات،بازار ،لوپار گلی کوچوں کے علاوہ تعلیمی اداروں کے قریب آوارہ کتے اور جانوروں نے عوام کا جینا دوبھر کر رکھا ہے۔

(جاری ہے)

دن بھر نصب کچرادانوں میں آوارہ مویشی چکائی کرتے اور ہر آنے جانے والے کو ٹکر مرانے کی کوششوں میں مصروف عمل میں بلدیاتی اداروں پر ایڈ منسٹریٹر کا نہ ہونا عوام کیلئے سوچان روح بن گیا ہے ہسپتالوں میں ویکسین ناپید ہے سیاسی،سماجی،مذہبی اور تجارتی حلقوں کے نمائندگان نے ارباب اختیا سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :