ڈپٹی کمشنر باغ نے محرم الحرام کے دوران مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما ء کرام پر مشتمل 5 رکنی کیمٹی تشکیل دیدی

بدھ 28 ستمبر 2016 12:49

باغ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 ستمبر۔2016ء) ڈپٹی کمشنر باغ چوہدری گفتار حسین نے محرم الحرام کے دوران مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علما ء کرام پر مشتمل 5 رکنی کیمٹی تشکیل دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

جوباغ میں محرم الحرام عاشورہ کے پرورگرام کے متعلق باہمی مشاورت سے تمام امور طے کرنے گے تاکہ باغ میں امن ومان کی صورت حال برقرار رکھنے میں مدد ومعاون ثابت ہوسکیں ۔کیمٹی میں سید عطاء اللہ شاہ خطیب جامع مسجد باغ ،مولانا امین الحق فاروقی ،مفتی سید وجاہیت حسین شاہ ،مولانا امیتاز صدیقی اورخواجہ منظور جعفری پر مشتمل ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :