فلم ”دی آٹوپسی آف جین ڈو“کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا
بدھ 28 ستمبر 2016 12:42
(جاری ہے)
اینڈری اوریڈل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 2 ایسے تفتیش کاروں کے گرد گھوم رہی ہے، جو پراسرارطور پر قتل ہونے والی ایک خاتون کی لاش کا پوسٹ مارٹم کرتے ہیں۔فلم کی کاسٹ میں ایمیلے ہرچ،برین کاکس،اوپہیلیا لووی بونڈ،مائیکل میک الہیٹن اور جین پیری سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔روری ایٹکن اور فریڈ برگر کی مشترکہ پروڈیوس کردہ یہ فلم 21دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.