کابل : ننگرہار میں امریکی ڈرون کا حملہ ، داعش کے رہنما سمیت 13 افراد ہلاک ۔ خبر ایجنسی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 28 ستمبر 2016 12:38

کابل (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28 ستمبر 2016ء) : افغان صوبے ننگر ہار میں ڈرون حملہ ہوا ۔ خبر ایجنسی کے مطابق افغان صوبے ننگر ہار میں امریکی ڈرون حملہ ہوا جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں داعش کا رہنما بھی شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :