اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا اجلاس 8 اکتوبر کو ہوگا

بدھ 28 ستمبر 2016 11:49

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 ستمبر۔2016ء) اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کی جنرل کونسل اور مجلس عاملہ کا اجلاس 8 اکتوبر کو پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں ہوگا، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ اجلاس میں گذشتہ ایک سال کی رپورٹ پیش کی جائے گی اورآئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا-

متعلقہ عنوان :