پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 90ہزار کے قریب ہے: سائرہ افضل تارڑ

muhammad ali محمد علی بدھ 28 ستمبر 2016 00:57

پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 90ہزار کے قریب ہے: سائرہ افضل تارڑ

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) سائرہ افضل تارڑ نے بتایا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 90ہزار کے قریب ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت برائے نیشنل ہیلتھ سائرہ افضل تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 90ہزار کے قریب ہے جبکہ حکومت کے پاس7ہزار ایڈز کے مریض رجسٹرڈ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ سرنجوں کے دوبارہ استعمال سے ایڈز کے مرض میں اضافے کا سبب بنتا ہے اس طرح ڈینٹسٹ، بیوٹیشن اور ہیر ڈریسر ایڈز میں اضافے کا سبب بن رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :