شیخ رشید نے وزیر اعظم کے استعفیٰ دینے پر چالیس دن کا چلہ لگانے کی منت مانگ لی

منگل 27 ستمبر 2016 23:22

شیخ رشید نے وزیر اعظم کے استعفیٰ دینے پر چالیس دن کا چلہ لگانے کی منت ..

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے وزیر اعظم نواز شریف کے استعفیٰ دینے پر چالیس دن کا چلہ لگانے کی منت مانگ لی ۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز مقامی ہوٹل میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ پانامہ لیکس کے حوالے سے جو موجودہ صورتحال بن رہی ہے اگر اس میں نواز شریف نے استعفیٰ دیدیا تو اللہ سے منت مانگتا ہوں کہ میں چالیس دن کا چلہ لگاؤں گا ۔

متعلقہ عنوان :