ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کا عبوری چالان پراسیکیوٹر کے پاس جمع
منگل 27 ستمبر 2016 23:06
ملتان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) ملتان پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس کا عبوری چالان اعتراضات دور کرنے کے بعد پراسیکیوٹر کو جمع کروا دیا ہے۔
(جاری ہے)
ملتان پراسیکیوٹر کی جانب سے عبوری چالان پر 16 اعتراضات لگا کر پولیس کو تین روز میں دوبارہ اعتراجات دور کرنے کی ہدایت جاری کی گئی تھی پولیس نے ایک اعتراض کے جواب میں لکھا ہے کہ مفتی عبدالقوی کے بارے میں تفتیش جاری ہے۔ٹھوس شواہد نا ہونے کی وجہ سے ملزم کی گرفتاری التواء کا شکار ہے جبکہ دوسرے اہم اعتراض کے جواب میں کہا گیا ہے کہ قندیل بلوچ کے والدین کے موبائل فون کی تفصیلات حاصل کی جا رہی ہے اور ان کے خلاف تفتیش کا سلسلہ جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات 2024 میں عوام الناس کی سہولت کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سنٹرقائم کردیا
-
وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد کی ملاقات،مختلف شعبوں میں صوبائی حکومت اور ورلڈ فوڈ پروگرام کے باہمی اشتراک کے دائرہ کار کو وسعت دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا
-
قومی ، صوبائی اسمبلیوں کی 21نشستوں پرضمنی انتخابات (کل )ہونگے ،موبائل ، انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کی سفارش
-
بانی پی ٹی آئی نے ضمنی الیکشن میں دھاندلی کو روکنے ووٹ کی حفاظت کا پیغام دیا ہے‘ علیمہ خان
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.