ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستا ن نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا

muhammad ali محمد علی منگل 27 ستمبر 2016 22:49

ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستا ن نے انوکھا اعزاز اپنے ..

ابو ظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27 ستمبر۔2016ء ) ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں پاکستا ن نے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا ۔

(جاری ہے)

ابوظہبی میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کے بائیں کے 5باؤلرز محمد عامر ، محمد نواز ، عماد وسیم ،سہیل تنویر اور رومان رئیس نے مجموعی طور پر 18اوورز کرکے اپنا ہی پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا ،اس سے قبل 2015ء میں آج ہی کے دن زمبابوے کے خلاف ہرارے کے مقام پر پاکستان کے لیفٹ آرم باؤلرز نے 16اوورز کیے تھے ۔

متعلقہ عنوان :