بہاول پور ،نیشنل بینک T-20بلائنڈ کرکٹ ٹرافی
فیصل آباد اور ایبٹ آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے مابین میچ کھیلے گئے
منگل 27 ستمبر 2016 21:46
بہاول پور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) نیشنل بینک T-20بلائنڈ کرکٹ ٹرافی میں آج فیصل آباد اور ایبٹ آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے مابین کھیلے گئے میچ میں ایبٹ آباد کی ٹیم نے 8وکٹوں کے نقصان پر 191رنز بنائے جبکہ فیصل آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم 19ویں اوور میں 164رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔اس طرح یہ میچ ایبٹ آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم جیت گئی۔
(جاری ہے)
دوسرا میچ بہاول پور اور کوئٹہ بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے درمیان کھیلا گیا جو کہ بہاول پور بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے 5وکٹوں سے جیت لیا۔
اسی طرح تیسرا میچ اسلام آباد اور لاہور بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے درمیان ڈرنگ اسٹیڈیم بہاول پور میں کھیلا گیا۔اسلام آباد کی ٹیم نے 7وکٹوں کے نقصان پر 206رنز بنائے جبکہ لاہور بلائنڈ کرکٹ ٹیم 4وکٹوں کے نقصان پر مقررہ اوورز میں 190رنز بنا سکی۔اس طرح یہ میچ اسلام آباد بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے 16رنز سے جیت لیا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلا ٹی ٹونٹی، پاکستان کا آئرلینڈ کو جیت کے لیے 183 رنز کا ہدف
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ برابر کر دیا
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.