تیسراٹی ٹونٹی ،عماد وسیم نے ویسٹ انڈیز کے ٹاپ آرڈر کے پرخچے اڑا دیئے

منگل 27 ستمبر 2016 21:18

تیسراٹی ٹونٹی ،عماد وسیم نے ویسٹ انڈیز کے ٹاپ آرڈر کے پرخچے اڑا دیئے

ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27 ستمبر۔2016ء )تیسرے ٹی ٹونٹی میں عمادوسیم نے ویسٹ انڈیز کے ٹاپ آرڈر کے پرخچے اڑا دیئے ۔ابوظہبی میں جاری میچ میں عماد وسیم نے پہلے آندرے فلیچر کو بولڈ کیا اور پھر اگلی ہی گیند پر والٹن نیچے بیٹھی ہوئی گیند پر بولڈ ہوگئے ۔

(جاری ہے)

28سالہ عماد وسیم اب تک ٹی ٹونٹی سیریز میں 8شکارکر چکے ہیں ۔