الپوری، شانگلہ میں سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال ،حکومتی خزانہ کو لاکھوں کا نقصان
منگل 27 ستمبر 2016 20:47
الپوری(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27 ستمبر - 2016ء) شانگلہ میں سرکاری گاڑیوں کا بے دریغ استعمال عروج پر ،نئے سرکاری گاڑیاں کباڑہ بن گئی،حکومتی خزانہ کو لاکھوں کا نقصان،سرکاری گاڑیوں پر ریپئر کے مد میں ماہانہ لاکھوں روپے خرچ ہوتے ہیں، افسران اور اہلکاران اپنے ذاتی کاموں کیلئے سرکاری گاڑی استعما ل کرتے ہیں، ضلع شانگلہ میں اکثر ضلعی افسران کے ساتھ پانچ پانچ گاڑیاں زیر استعمال ہیں، عوام کامال کو شیر مدر سمجھتے ہیں ،عوامی و سماجی حلقوں کا اظہار برہمی، اصلاح احوال کا مطالبہ۔
تفصیلات کے مطابق صوبہ خیبر پختونخوا میں پسماندگی کی لحاظ سے سرفہرست اور کرپشن میں درجہ اول حثیت رکھنے والی ضلع شانگلہ میں سرکاری گاڑیوں کا ناجائز اور نجی کاموں میں استعمال ہورہے ہیں جو سراسر زیادتی ہے ایک ایک آفسر کے پاس کئی گاڑیاں زیر استعمال ہیں، جو وہ زیادہ تر گھر کے کاموں کیلئے استعمال کرہے ہیں،شانگلہ کے سرکاری گاڑیاں اکثر باہر کے اضلاع میں دکھائی دیتی ہیں، بلدیاتی نمائندے بھی کسی سے کم نہیں وہ بھی کئی گاڑیاں رکھتے ہیں اور اپنے ذاتی کاموں میں استعمال میں لاتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.