سرینگر:ایس ایس بی آفس پر حملہ،جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 27 ستمبر 2016 19:45

سرینگر:ایس ایس بی آفس پر حملہ،جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔بھارتی ..

سرینگر(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27ستمبر2016ء) :بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ایس ایس بی آفس پر حملہ کیا گیاہے۔بھارتی میڈیا نے مزید بتایا کہ مقبوضہ کشمیر کے شہرسرینگرمیں ایس ایس بی آفس پر حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

جس میں تاحال کسی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :