پولیس کی کاروائی:تعلیمی اداروں میں ہیروئن اسمگل کرنے والاملزم گرفتار

گرفتارملزم سے3کروڑروپےسےزائد مالیت کی ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔ایس پی سول لائنزعلی رضا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 27 ستمبر 2016 19:24

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27ستمبر2016ء) :پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں ہیروئن اسمگلنگ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا، گرفتارملزم سے 3کروڑروپےسے زائد مالیت کی ہیروئن برآمد کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق ایس پی سول لائنز علی رضا کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں‌ میں طلبہ کو ہیروئن فروخت کرنے والاملزم گرفتار کرلیا ہے۔ملزم وقارکولاری اڈاکےقریب ہیروئن کےپیکٹ کیساتھ گرفتارکیاگیا۔ملزم5سال سے ڈیفنس کے پوش علاقوں میں ہیروئن سپلائی کرتا تھا۔

متعلقہ عنوان :