چین میں کوئلےکی کان میں دھماکہ،12 کان کن ہلاک ہوگئے۔چینی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 27 ستمبر 2016 19:14

چین میں کوئلےکی کان میں دھماکہ،12 کان کن ہلاک ہوگئے۔چینی میڈیا

بیجنگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27ستمبر2016ء) :چین میں کوئلےکی کان میں دھماکہ ہوگیا،جس کے نتیجہ میں12 کان کن ہلاک ہوگئے ہیں۔چینی میڈیا چین میں کوئلےکی کان میں دھماکے کے نتیجہ میں‌ 12افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

(جاری ہے)

ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاروائیاں شروع کردی ہیں۔کوئلے کی کان میں پھنسے ہوئے8 کاکنوں‌کو نکالنے کیلئے امدای کاروائی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :