بھارت:کانگریس کی ریلی میں شرکاء نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا دیے۔بھارتی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 27 ستمبر 2016 18:44

بھارت:کانگریس کی ریلی میں شرکاء نے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگا دیے۔بھارتی ..

اترپردیش(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27ستمبر2016ء) :بھارتی شہر مراد آباد میں کانگریس کی ریلی میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر مراد آباد میں کانگریس کی ریلی نکالی جارہی تھی۔

(جاری ہے)

کہ ریلی کے شرکاء نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگا دیا۔جو کہ بھارتی میڈیا کو ذرا بھی نہ بھایا اور نعرہ لگانے والے کے خلاف پراپیگنڈا شروع کردیا۔

متعلقہ عنوان :