نیویارک میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ،5افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 27 ستمبر 2016 18:12

نیویارک میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ،5افراد زخمی ہوگئے۔غیرملکی میڈیا

نیویارک(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27ستمبر2016ء) :نیویارک کے علاقے برونکس میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوگیا،جس کے نتیجہ میں 5افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق پولیس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ گھر میں لیبارٹری بنائی گئی تھی جس سے گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوگیا۔دھماکے میں 5افراد زخمی ہوگئے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہواہے۔

متعلقہ عنوان :