بحرین: اپنے ساتھی پر تشدد کرنے والے غیر ملکی کو چھ ماہ قید کی سزا

منگل 27 ستمبر 2016 17:34

بحرین: اپنے ساتھی پر تشدد کرنے والے غیر ملکی کو چھ ماہ قید کی سزا

بحرین:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔27ستمبر 2016ء): بحرینی عدالت نے ایشیائی شہری کو اپنے ساتھی کو تشدد کا نشانہ بنانے پر چھ ماہ قید کی سزا کا حکم سنا دیا۔

(جاری ہے)

تشدد کا نشانہ بننے والے شہری نے بتایا کہ پہلے اس کے ساتھی نے پہلے لڑائی جھگڑا شروع کیا۔ پھر مجھ سے گالی گلوچ بھی کی جس کے بعد اس نے مجھ پر بے پناہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ عدالت نے ملزم پر تشدد رویئے پر چھ ماہ کی سزا کا حکم سنا دیا۔