جرمنی میں مسجد کے باہردھماکہ،جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔خبرایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 27 ستمبر 2016 17:11

جرمنی میں مسجد کے باہردھماکہ،جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔خبرایجنسی

جرمنی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27ستمبر2016ء) :جرمنی میں مسجد کے باہر دھماکہ ہوگیا ہے۔جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔خبرایجنسی کے مطابق دھماکے سے مسجد کو جزوی نقصان پہنچا تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

(جاری ہے)

سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے جبکہ دھماکے کی نوعیت کا اندازہ بھی لگایا جارہاہے۔

متعلقہ عنوان :