2افغان فوجیوں نے12ساتھی فوجیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 27 ستمبر 2016 16:36

2افغان فوجیوں نے12ساتھی فوجیوں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔غیرملکی خبرایجنسی

کابل(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27ستمبر2016ء) :افغان صوبے قندوز میں 12فوجیوں کو ساتھی فوجیوں نے فائرنگ کرکے قتل کردیا،مفرورفوجیوں کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کیا جارہا ہے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق افغانستان میں 2 افغان فوجیوں نے سوتےہوئےساتھیوں پرفائرنگ کرکے قتل کردیا۔ دونوں فوجی موقعہ سے فرارہوگئے ہیں۔جن کی تلاش کیلئے افغان فوج نے چھاپے مارنے شروع کردیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :