لاہور قلندرز جاز رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ،لاہور ، سرگودھا اور فیصل آباد کامیاب
منگل 27 ستمبر 2016 15:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔27 ستمبر۔2016ء) لاہور قلندرز جاز رائزنگ اسٹارز کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاہور ، سرگودھا اور فیصل آباد نے اپنے اپنے میچز جیت لیے۔قذافی اسٹیڈیم میں جاری ایونٹ میں لاہور رائزنگ اسٹارز نے بہاولپور رائزنگ اسٹارز کو آؤٹ کلاس کر دیا ، پہلے بولرز نے حریف ٹیم کو 114 رنز پر آؤٹ کیا۔
(جاری ہے)
بلال انور نے تین وکٹیں حاصل کیں، ہدف کے تعاقب میں رضوان حسین نے شاندار بیٹنگ کی اور 80 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر اپنی ٹیم کو آٹھ وکٹ سے فاتح بنا دیا۔
اس سے پہلے ہونے والے میچ میں فیصل آباد کے خلاف ڈی جی خان رائزنگ اسٹارز کے بیٹسمین ناکام رہے ، ٹیم نو وکٹ پر صرف 102 رنز ہی بنا پائی ،، ثاقب اور سکندر نے 19-19 رنز بنائے احمد صافی نے تین وکٹ حاصل کیں۔ایک اور میچ میں سرگودھا رائزنگ اسٹارز نے گوجرانوالہ رائزنگ اسٹارز کو 16 رنز سے ہرا دیا، سرگودھا نے سات وکٹ پر 154 رنز بنائے ، کاشف جاوید 43 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر رہے،جواب میں گوجرانوالہ رائزنگ اسٹارز 138 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.