عالمی چیمپئن آسٹریلیا ، جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز 30 ستمبر کو ہو گا
منگل 27 ستمبر 2016 14:36
کیپ ٹاؤن ۔ 27 ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 ستمبر۔2016ء) عالمی چیمپئن آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سیریز کا باضابطہ طور پر آغاز 30 ستمبر کو پہلے ایک روزہ میچ سے ہو گا۔
(جاری ہے)
میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوگا اور سپر سپورٹس پارک، سنچورین میں کھیلا جائیگا، دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا دوسرا ون ڈے 2 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائیگا، تیسرا میچ 5 اکتوبر ڈربن کے مقام پر کھیلا جائیگا، چوتھا میچ 9 اکتوبر پورٹ الزبتھ کے مقام پر کھیلا جائیگا جبکہ دونوں ٹٰیموں کے درمیان سیریز کا پانچواں اور آخری میچ 12 اکتوبر کو کیپ ٹاؤن کے مقام پر کھیلا جائے گا۔
آسٹریلوی قائد سٹیون سمتھ نے اپنے بیان میں کہا کہ پروٹیز ٹیم ہوم گراؤنڈ پر ہمیشہ خطرناک حریف ثابت ہوئی ہے اس کے خلاف سیریز میں کامیابی کیلئے کھلاڑیوں کو کھیل کے تینوں شعبوں میں صلاحیتوں سے بڑھ کر کارکردگی دکھانا ہو گی۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.