مکی آرتھر کی کھلاڑیوں کو بے رحم کارکردگی دکھانے کی ہدایت
منگل 27 ستمبر 2016 14:33
ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار27 ستمبر۔2016ء )قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے کھلاڑیوں کو ویسٹ انڈیز کیخلاف تیسرے ٹی ٹونٹی میں ”بے رحم “ کاکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ہدایت کردی ۔
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ نئی ٹیم کی تشکیل کے سلسلے میں اس ٹیم کیخلاف سیریز جیتنا پہلا قدم تھا جس نے پانچ ماہ قبل ہندوستان میں ورلڈ ٹی ٹونٹی کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا ،ہم 0-3 سے سیریز جیتنے کے لیے اپنے رویے میں سنگدلی کا مظاہرہ کرناچاہتے ہیں ۔
یاد رہے کہ سیریز کے پہلے ٹی ٹونٹی میں عماد وسیم کی 5 وکٹوں کی کارکردگی کی بدولت عالمی چمپئن ٹیم 115 رنز بنا سکی تھی جبکہ دوسرے میچ میں 160 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 144 رنز تک رسائی کرسکی تھی۔عمر اکمل کی ٹیم میں شمولیت کے حوالے سے آرتھر نے کہا کہ انہوں نے عمر اکمل سے بڑی سنجیدہ نوعیت کی گفتگو کی ہے اور وہ جانتا ہے کہ اس کی کیا پوزیشن ہے ،وہ اپنے کام میں لگ کر سخت محنت کررہا ہے اور میں اس کیساتھ کام کرتے ہوئے لطف اندوز ہورہا ہوں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.