صوبائی وزیر قانون ،آئی جی پنجاب کی محرم الحرام کے حوالے سے اجلاس میں شرکت

منگل 27 ستمبر 2016 13:59

ملتان۔27ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 ستمبر۔2016ء) صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ اور آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا نے دیگر افسران کے ہمراہ بہاولپورمیں محرم الحرام میں امن وامان کی صورتحال کے جائزہ کیلئے اجلاس میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ ،آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرااور دیگر افسران کو ملتان ڈویژن میں محرم الحرام کے دوران امن وامان کی صورتحال پر اجلاس میں سکیورٹی سے متعلق بریفنگ دی گئی۔