محرم الحرام ‘ تعمیراتی کاموں پر یکم اکتوبر سے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

منگل 27 ستمبر 2016 13:55

پشاور۔27ستمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 ستمبر۔2016ء) ٹاؤن ون پشاور کے ناظم زاہد ندیم نے محرم الحرام میں تعمیراتی کاموں پر یکم اکتوبر سے پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے، اندرون شہر یکم اکتوبر سے کوئی تعمیراتی کام نہیں کیاجائے گا‘ گزشتہ روز ناظم ٹاؤن ون پشاور نے ایک مراسلہ جاری کرتے ہوئے اندرون شہر یکم اکتوبر سے ہرقسم کے جاری تعمیراتی کاموں پر پابندی عائد کی ہے۔

متعلقہ عنوان :