مقبوضہ کشمیر کے 70فیصد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں،بھارتی میڈیا کا انکشاف

منگل 27 ستمبر 2016 13:24

مقبوضہ کشمیر کے 70فیصد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں،بھارتی میڈیا کا ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 ستمبر۔2016ء ) بھارتی میڈیا نے انکشاف اور اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے 70فیصد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارت کے اپنے نیوز چینل سی این این آئی بی این کے سروے میں انکشاف ہوا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے 70فی صد شہری بھارت سے آزادی چاہتے ہیں۔مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی آبادی بھی 70فی صد ہے اور یہ سب بھارت سے آزادی چاہتے ہیں، یہ انکشاف اور اعتراف خود بھارت کے ٹی وی چینل سی این این آئی بی این نے کیا۔

متعلقہ عنوان :