ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت رینجرز ہیڈ کوارٹر میں‌اہم اجلاس۔ ترجمان

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 27 ستمبر 2016 12:50

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 ستمبر 2016ء) : ڈی جی رینجرز سندھ کی زیر صدارت رینجرز ہیڈ کوارٹر میں اہم اجلاس ہوا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق اجلاس میں رینجرز، پولیس اور حساس اداروں کے اعلیٰ افسران شریک ہیں۔

(جاری ہے)

ترجمان رینجرز نے بتایا کہ اجلاس میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں محرم الحرام کے موقع پر سکیورٹی انتظامات کا بھی جائزہ لیا گیا، جبکہ اجلاس میں کراچی سمیت سندھ بھر کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق بھی بات کی گئی۔

متعلقہ عنوان :