پاکستانی اداکار فواد خان بھارت میں‌ پراجیکٹ ادھورا چھوڑ کر پاکستان روانہ ۔ بھارتی میڈیا کا دعوی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 27 ستمبر 2016 12:18

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27 ستمبر 2016ء) : بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی فنکار فواد خان پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ فواد خان بھارت میں اپنا پراجیکٹ ادھورا چھوڑ کر پاکستان روانہ ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

خیال رہے کہ ہندو انتہا پسند جماعت کے رہنما نونر مان سینا نے فواد خان کو ملک واپس جانے کی دھمکی دی تھی۔ اور تمام پاکستانی اداکاروں کو بھی بھارت چھوڑنے کا الٹی میٹم دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :