رینجرزکی نیو کراچی اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں ،7ملزمان گرفتار

پیر 26 ستمبر 2016 22:09

رینجرزکی نیو کراچی اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں ،7ملزمان ..

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26 ستمبر - 2016ء ) رینجرز نے پیر کو نیو کرکراچی اور کورنگی کے مختلف علاقوں میں کاروائیاں کر تے ہو ئے 7ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کے لئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ، ترجمان رینجرز نے بتایا ہے کہ گرفتار ملزنان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات بھاری معدار میں بر آمد ہوئی اور گرفتار ملزمان میں ایک ٹارگٹ کلر اور 6منشیات فروش شامل ہیں جن سے پوچھ گچھ کا عمل جاری ہے۔ ملزموں کا تعلق ایم کیو ایم سے بتایا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :