بھارتی فوجی اپنی ہی حکومت کیخلاف پھٹ پڑے

muhammad ali محمد علی پیر 26 ستمبر 2016 21:18

بھارتی فوجی اپنی ہی حکومت کیخلاف پھٹ پڑے

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26ستمبر 2016ء) بھارتی فوجی اپنی ہی حکومت کیخلاف پھٹ پڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر ایک بھارتی فوجی کی ویڈیو نے کافی دھوم مچائی ہے۔

(جاری ہے)

مذکورہ ویڈیو میں باغیوں کے حملے میں زخمی ہونے والا بھارتی فوجی میڈیا کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے پھٹ پڑا۔ زخمی فوجی نے اپنی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں جنگلوں میں اور جنگ کے محاذ پر بھیج دیا جاتا ہے لیکن لڑنے کیلئے نہ ہی کوئی خاص اسلحہ دیا جاتا ہے نہ ہی ان کی حفاظت کیلئے دیگر سامان مہیا کیا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :