بھارت کا سلامتی کونسل کی قراردادوں سے لا تعلقی کا اظہار حیران کن ہے: دفتر خارجہ کا بھارتی وزیر خارجہ کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں تقریر پر ردعمل
محمد علی پیر 26 ستمبر 2016 20:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26ستمبر 2016ء) دفتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا سلامتی کونسل کی قراردادوں سے لا تعلقی کا اظہار حیران کن ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں تقریر پر پاکستان کے دفتر خارجہ کی جانب سے ردعمل دیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
فتر خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بھارت کا سلامتی کونسل کی قراردادوں سے لا تعلقی کا اظہار حیران کن ہے۔
اگر کشمیر بھارت کا ہی لازمی حصہ ہے تو پھر پڑوسی لک سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر کیوں ہے؟ واضح رہے کہ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ماضی کی قرار داتوں کی دھجیاں اڑاتے اور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کشمیر کو بھارت حصہ قرار دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.