لاہور اورنج لائن منصوبے کا تقریباً نصف تعمیراتی کام مکمل کیا جا چکا ہے: پنجاب حکومت کا اعلامیہ

muhammad ali محمد علی پیر 26 ستمبر 2016 19:49

لاہور اورنج لائن منصوبے کا تقریباً نصف تعمیراتی کام مکمل کیا جا چکا ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔26ستمبر 2016ء) پنجاب حکومت نے اعلان کیا ہے کہ لاہور اورنج لائن منصوبے کا تقریباً نصف تعمیراتی کام مکمل کیا جا چکا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ لاہور اورنج لائن منصوبے کا تقریباً نصف تعمیراتی کام مکمل کیا جا چکا ہے۔ اس حوالے سے چینی بینک ایگزم اب تک 4 قسطوں میں 44 کروڑ ڈالر مہیا کر چکا ہے۔

متعلقہ عنوان :